⭕️ Important points of Imam Hussain's Qiyam (peace be upon him) and Khutba Mina
👈 In the last few lessons, Imam Hussain's (peace be upon him) Khutba Mina was mentioned in which the Imam highlighted the important plans of the Prophet Umayyad family, one of his important plans from the religion of Islam to the Messenger of Allah (pbuh) and his people. Bait (a) was to be separated. Therefore, Imam Hussain (AS) has specifically mentioned the important virtues of Imam Ali (AS) and described the black achievements of Muawiya's government.
⭕️ Here, 10 of the virtues mentioned by Imam Hussain (a.s.) are being mentioned again today as a summary:
👈 1: The Messenger of Allah (PBUH) declared Imam Ali (PBUH) to be his brother in this world and the hereafter.
👈 2: The Messenger of Allah (PBUH) allowed only the door of the house of Imam Ali (PBUH) to remain open in the mosque of Madinah by the order of Allah Almighty and closed all the others.
👈 3: The Messenger of Allah (PBUH) did not allow anyone from himself and Imam Ali (PBUH) to have a hole equal to one eye towards the mosque.
👈 4: The Messenger of Allah (pbuh) had elevated Imam Ali (pbuh) and announced that he would be appointed to the position of Wilayat.
👈 5: The Messenger of Allah (pbuh) said for Imam Ali (pbuh) that you have the same status with me as Aaron (pbuh) had with Musa (pbuh) and you are the guardian and guardian of the believers after me.
👈6: The Messenger of Allah (PBUH) gave the flag in the hands of Imam Ali (AS) in the field of Khyber and he conquered the fort of Khyber.
👈7: The Messenger of Allah (PBUH) had the work of preaching Surah Bairat (Repentance) done by Imam Ali (PBUH).
👈8: The Messenger of Allah (pbuh) always relied on Imam Ali (pbuh) to move forward in difficult times.
👈9: The Messenger of Allah (pbuh) used to give superiority to Ali (pbuh) and used to say that Ali (pbuh) is from me and I am from Ali (pbuh).
👈10: The Messenger of Allah (S) used to talk to Imam Ali (A) privately and teach knowledge.
🔰 The important points of Imam Hussain's sermon will be explained in the next class.
🏴 KAREEMA FOUNDATION
⭕️ قیام امام حسین علیہ السلام اور خطبہ منیٰ کے اہم نکات
👈 گذشتہ چند درسوں میں امام حسین علیہ السلام کے خطبہ منیٰ کا ذکر کیا گیا تھا جس میں امام نے نبی امیہ کے خاندان کے اہم منصوبوں کو اجاگر فرمایا تھا جس میں سے ان کا ایک اہم منصوبہ دین اسلام سے رسول اللہ(ص) اور اہل بیت(ع) الگ کرنا تھا۔ لہذا امام حسین(ع) نے خاص طور پر امام علی(ع) کے اہم فضائل کا ذکر اور معاویہ کی حکومت کے کالے کارناموں کا بیان کیا ہے۔
⭕️ یہاں امام حسین(ع) نے جن فضائل کا ذکر فرمایا تھا ان میں سے ۱۰ فضیلتوں کو خلاصہ کے طور پر آج پھر سے ذکر کیا جارہا ہے:
👈 ۱: رسول اللہ(ص) نے امام علی(ع) کے دنیا و آخرت میں اپنے بھائی ہونےاعلان فرمایا تھا ۔
👈 ۲: رسول اللہ(ص) نے اللہ تعالیٰ کے حکم سے مدینہ کی مسجد میں صرف امام علی (ع ) کے گھر کے دروازے کوکھلا رہنے کی اجازت دی تھی باقی سب کے بند کروا دیئے تھے ۔
👈 ۳: رسول اللہ(ص) نے مسجد کی طرف اپنے اور امام علی (ع )کے کسی کو بھی ایک آنکھ برابر سوراخ رکھنے کی اجازت نہیں دی تھی۔
👈 ۴: رسول اللہ(ص) نے امام علی(ع) کو بلند فرماکر ولایت کے مقام پر منصوب ہونے کا اعلان فرمایا تھا۔
👈 ۵: رسول اللہ(ص) نے امام علی(ع) کے لئے فرمایا کہ تم منزلت مجھ اسی طرح ہے جیسے ہارون(ع) کی موسی(ع) سے تھی اور تم میرے بعد مومنوں کے ولی اور سرپرست ہو۔
👈۶: رسول اللہ(ص) نے میدان خیبر میں پرچم امام علی(ع) کے ہاتھوں میں دیا اور انہوں نے قلعہ خیبر کو فتح کیا ۔
👈۷: رسول اللہ(ص) نے سورہ برائت(توبہ) کی تبلیغ کا کام امام علی(ع) کے ذریعہ کروایا ۔
👈۸: رسول اللہ(ص) ہمیشہ مشکل وقت میں امام علی(ع ) پر بھروسہ کرکے آگے بڑھاتے تھے۔
👈۹: رسول اللہ(ص) علی(ع) سب پر برتری دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ علی(ع) مجھ سے ہے اور میں علی (ع) سے ہوں ۔
👈۱۰: رسول اللہ(ص) امام علی(ع) کو خصوصی طورپرتنہائی میں گفتگو فرماتے تھے اور علم سکھاتے تھے ۔
🔰امام حسین علیہ السلام کے خطبہ کے اہم نکات کو آئندہ کلاس میں بیان کیا جائے گا۔
🏴 KAREEMA FOUNDATION
Comments