⭕️ The establishment of Imam Hussain (AS) and the protection of true Islam
👈 It was stated in the last lesson that Imam Hussain (peace be upon him) established the order to enjoin the good and forbid the evil, that is, to guide the good and prevent from the evil, the earliest effect of this was that he "recognized the truth of religion and Protection of real Islam" was said.
👈 Some things were mentioned in this regard in the last class. Even today some other things are being explained: 👇
The question is, how did the real religion and real Islam come into danger?
♦️ The answer is that after the Prophet (PBUH) the protection of the religion of Islam was done by Ahl al-Bayt Athar (PBUH) by giving various sacrifices. But when the enemies and opponents saw that the real religion of Islam cannot be erased, which is also promised in the Quran. So he started the work of changing the real form of Islam. This is the reason why many clear things in the time of the Prophet (PBUH) that became controversial after a while. For example, the matter of the guardianship and imamate of Imam Ali (as) was presented to the people hundreds of times during the 23-year period of the Prophet's mission, from the time of the invitation to Dhul-Ashira to the last Hajj and the martyrdom of the Messenger of Allah. The Prophet (PBUH) had made it so clear and enlightened by his actions and words that no one had any doubt that after the Prophet (PBUH) anyone other than Ali (PBUH) could reach the position of Khilafah. But that issue was made so much more controversial. After taking away the caliphate of Imam Ali (AS), so many false hadiths and so many suspicions were introduced by the rulers in the society that this issue became a major controversial issue among Muslims.
⭕️ After the martyrdom of the Prophet (PBUH), many minor orders of religion such as prayer and ablution methods were disputed, and deliberate changes were made in its procedures. Can anyone imagine that the Muslims who saw the Prophet (PBUH) perform ablution and pray for 23 years, will differ so much about ablution and prayer within a short period of time after his departure, and many sects I will split. Yes, all these things were done deliberately to change and distort the original form of religion. And those who carried them out were those who only wore the garb of Islam, and their real aim was to erase Islam and distort it.
🔰 During the time of Imam Hussain (peace be upon him), the situation had become such that now it was necessary to do basic and nominal work to protect the real Islam, i.e. to draw a clear line between the real Islam and the heirs of fake Islam in front of the people, in front of the world. was Such a line was to be drawn that every person of knowledge and intellect would know that Hussain and his innocent successors who came after him are the inheritors of true Islam. And those who come against this chain, whoever they are, are on falsehood and have nothing to do with true Islam, all of them can seize the government and caliphate in the name of Islam.
🔰 The sacrifice of Imam Hussain (A.S.) on the day of Ashura was the result that the world came to know about the pure tree that saved true Islam and in the same way the evil and impure tree that tried to destroy Islam came to be known.
The most important proof of this is that today the world calls Hussain (A.S.) the representative of Islam and the savior of Islam and Yazid Palide is called the enemy of Islam, which Imam Hussain (A.S.) said when demanding allegiance. That: "To pledge allegiance to a wicked, wicked and cruel ruler like Yazid means to recite the Fatiha of Islam."
🏴 KAREEMA FOUNDATION
⭕️ قیام امام حسین علیہ السلام اور حقیقی اسلام کی حفاظت
👈 گذشتہ درس میں بیان کیا گیا تھا کہ امام حسین علیہ السلام نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر یعنی نیکیوں کی ہدایت اور برائیوں سے روکنے کے لئے جو قیام فرمایا تھا، اس کا سب سے ابتدائی اثر یہ تھا کہ آپ نے "حقیقت دین اور اصلی اسلام کی حفاظت" فرمائی تھی۔
👈 گذشتہ کلاس میں اس سلسلے میں کچھ باتوں کا ذکر کیا گیا تھا۔ آج بھی کچھ اور باتیں بیان کی جارہی ہیں:👇
سوال یہ ہوتا ہے کہ کس طرح حقیقت دین اور حقیقی اسلام خطرے میں آگیا تھا؟
♦️ جواب یہ ہے کہ پیغمبراکرم(ص) کے بعد دین اسلام کی حفاظت کا کام اہل بیت اطہار(ع) نے مختلف قربانیاں دے کر انجام دیا۔ لیکن دشمنوں اور مخالفوں نے جب دیکھا کہ اصلی دین اسلام کو مٹایا نہیں جاسکتا ہے جس کا وعدہ قرآن میں بھی کیا گیا ہے۔ تو انہوں نے دین اسلام کی اصلی شکل و صورت تبدیل کرنے کا کام شروع کردیا۔ یہی وجہ ہے کہ پیغمبر ص کے زمانے میں بہت سی واضح چیزیں جو ایک عرصہ کے بعد اختلافی ہوگئی تھیں۔ مثلا امام علی علیہ السلام کی ولایت اور امامت کی بات جو دعوت ذوالعشیرہ کے بعد سے لیکر آخری حج اور رسول اللہ کی شہادت تک ۲۳ سالہ بعثت پیغمبر کی مدت میں سینکڑوں بار لوگوں کے سامنے پیش کی گئی تھی۔ پیغمبر ص نے اپنے عمل، اپنی باتوں کے ذریعہ اتنا واضح اور روشن کردیا تھا کہ کسی کو شک نہیں تھا کہ پیغمبر(ص) کے بعد علی(ع) کے علاوہ کوئی خلافت کے مقام پر پہونچ سکتا ہے۔ لیکن اسی مسئلہ کو اتنا زیادہ اختلافی بنا دیا گیا۔ امام علی ع کی خلافت کو چھین لینے کے بعد اتنی زیادہ جھوٹی حدیثیں اور اتنے زیادہ شبہات حکمرانوں کی جانب سے معاشرے میں رائج کئے گئے کہ مسلمانوں میں یہی مسئلہ بہت سے بڑا اختلافی مسئلہ بن گیا۔
⭕️ پیغمبر(ص) کی شہادت کے بعد دین کے بہت سارے جزئی احکامات مثلا نماز اور وضو کے طریقوں تک میں اختلاف پیدا کیا گیا، اس کے طریقہ کار میں جان بوجھ کر تبدیلیاں کی گئیں۔ کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ جن مسلمانوں نے ۲۳ سال تک خود پیغمبر ص کو وضو کرتے ہوئے، نماز پڑھتے ہوئے دیکھا وہ آپ کے جانے کے بعد کچھ ہی مدت میں وضو، نماز تک کے بارے میں اتنا زیادہ اختلاف کرلیں گے اور کئی سارے فرقوں میں بٹ جائیں گے۔ جی ہاں یہ سب کام دین کی اصلی شکل میں تبدیلی اور تحریف کرنے کی غرض سے جان بوجھ کر انجام دیئے گئے تھے۔ اور ان کو انجام دینے والے وہ لوگ تھے جنہوں نے صرف اسلام کا لباس پہن رکھا تھا، اور اسلام کو مٹانا اور اس میں تحریف کرنا ان کا اصلی مقصد تھا۔
🔰 امام حسین علیہ السلام کا زمانہ آتے آتے حالات ایسے بن گئے تھے کہ اب اصلی اسلام کی حفاظت کے لئے بنیادی اور اسامی کام کرنا تھا یعنی لوگوں کے سامنے، دنیا کے سامنے اصلی اسلام اور نقلی اسلام کے وارثوں کے درمیان واضح خط اور لائن کھینچنا تھا۔ ایسی لکیر بنانا تھا کہ جس کو دیکھ کر ہر صاحب علم و عقل کو معلوم ہوجائے کہ حسین اور آپ کے بعد آنے والے آپ کے معصوم جانشین ہی حقیقی اسلام کے وارث ہیں۔ اور اس سلسلے کے مقابلے میں آنے والے چاہے کوئی بھی ہو، باطل پر ہیں اور حقیقی اسلام سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے، یہ سب ہوسکتا ہے اسلام کے نام پر حکومت اور خلافت پر قبضہ کرلیں۔
🔰 عاشورا کے دن امام حسین علیہ السلام کی قربانی کا نتیجہ تھا کہ دنیا کو حقیقی اسلام کو بچانے والے پاک شجرے کی معرفت ہوگئی اور اسی طرح اسلام کو مٹانے کی کوشش کرنے والے خبیث اور ناپاک شجرے کی پہچان ہوگئی۔
👆 اس کا سب سے اہم ثبوت یہ ہے کہ آج دنیا حسین علیہ السلام کو اسلام کا نمائندہ اور اسلام کو بچانے والا کہتی ہے اور یزید پلید کو اسلام کا دشمن کہتی ہے جس کے بارے میں امام حسین علیہ السلام نے بیعت کے مطالبہ پر فرمایا تھا کہ: "یزید جیسے فاسق و فاجر و ظالم حاکم کی بیعت کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اسلام کا فاتحہ پڑھ دیا جائے۔"
🏴 KAREEMA FOUNDATION
Comments