⭕️ Important points of Imam Hussain's Qiyam (peace be upon him) and Khutba Mina
👈 In the Mina sermon, Imam Hussain (a.s.) at the end of his statements described the policies and methods of Muawiya and his government and his misdeeds as follows:
🔰 The country is in the hands of a fraudster.
🔰 The officials receiving his finances are cruel.
🔰 The governors appointed by him in various provinces are hard-hearted and merciless to the believers.
⭕️ 👈 Imam Hussain (peace be upon him) said after that:
* We are raising our voice against Muawiya because of the oppression and persecution by occupying the Islamic government and showing cruelty and cruelty against the believers, and this is the real reason for the fight and disagreement between us and Muawiya. And it will be decided by God.
🔰 Imam Hussain (peace be upon him) mentions this in the prayer he made at the end of the sermon as follows:
"The reason for the opposition of Bani Umayyah and Mu'awiya is not to gain worldly rule and power. Neither is the desire of worldly wealth."
🔰 Why did Imam Hussain (peace be upon him) raise his voice against the government of Muawiya in the next class? Some important reasons will be mentioned in the next class.
⭕️ قیام امام حسین علیہ السلام اور خطبہ منیٰ کے اہم نکات
👈 خطبۂ منیٰ میں امام حسین علیہ السلام نے اپنے بیانات کے آخر میں معاویہ اور اس کی حکومت کی پالیسیوں اور طریقۂ کار اور اس کی خباثتوں کو اس طرح بیان فرمایا کہ:
🔰 ملک ایک دھوکہ باز کے ہاتھوں میں ہے۔
🔰 اس کے مالیات حاصل کرنے والے عہدہ دار ظالم ہیں۔
🔰 مختلف صوبوں میں اس کی طرف سے معین کئے جانے والے گورنر مومنین کے لئے سنگ دل اور بے رحم ہیں۔
⭕️ 👈 امام حسین علیہ السلام نے اس کے بعد فرمایا کہ:
*حکومت اسلامی پر قبضہ کرکے ظلم و ستم کرنے اور مومنین کے خلاف سنگ دلی اور بے رحمی کا مظاہرہ کرنے ہی کی وجہ سے ہم معاویہ کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں اور ہمارے اور معاویہ کے درمیان لڑائی اور اختلاف کی اصلی وجہ یہی ہے۔ اور اس کا فیصلہ خدا ہی کرے گا۔
🔰 امام حسین علیہ السلام اس بات کا ذکر خطبہ کے آخر میں جو دعا فرمائی ہے اس میں بھی اس طرح بیان کرتے ہیں کہ:
"بنی امیہ اور معاویہ کی مخالفت کی وجہ نہ تو دنیاوی حکومت اور اقتدار حاصل کرنا ہے۔ نہ کوئی مال دنیا کی طلب ہے۔ "
🔰 آئندہ کلاس میں معاویہ کی حکومت کے خلاف امام حسین علیہ السلام نے کیوں آواز بلند فرمائی تھی؟ آئندہ کلاس میں کچھ اہم وجوہات کا ذکر کیا جائے گا۔
Comments