⭕️ Important points of Imam Hussain's Qiyam (peace be upon him) and Khutba Mina
👈 In today's class, among the virtues mentioned by Imam Hussain (peace be upon him) in the sermon of Mina, the rest of the virtues are being mentioned summarily:
👈 11: The Messenger of Allah (PBUH) considered only Imam Ali (PBUH) suitable for marriage with Hazrat Fatima (PBUH).
👈 12: The Messenger of Allah (pbuh) only appointed Imam Ali (pbuh) for his bath, burial and shroud.
👈 13: The Messenger of Allah (PBUH) ordered the Qur'an and the Ahl al-Bayt (peace be upon them) to hold fast after him.
👈 14: The Messenger of Allah (pbuh) considered only Imam Ali (pbuh) as suitable for marriage with Hazrat Fatima (pbuh).
👈 15: The Messenger of Allah (PBUH) said that the one who hates and hates Ali (PBUH) is the enemy of Allah and the Messenger and the one who loves Ali (PBUH) is the friend of Allah and the Messenger of Allah (PBUH).
⭕️ In the first part of his sermon, Imam Hussain (a.s.) described the important and special virtues of Imam Ali (a.s.) and Ahl al-Bayt Athar a.s. During the time of the Messenger of Allah (PBUH), there was no place for foreigners in Islam and religion, and no one had done anything for Islam except the Ahl al-Bayt (peace be upon them) and their faithful ones. have become. And when the Messenger of Allah (PBUH) ordered to keep the Qur'an and Ahl al-Bayt (A.S.), how did people sideline the Qur'an and Ahl al-Bayt (A.S.)?
🔰 The summary of the second part of Imam Hussain's sermon will be explained in the next class, in which the Imam mentioned the black deeds of the Umayyads.
🏴 KAREEMA FOUNDATION
⭕️ قیام امام حسین علیہ السلام اور خطبہ منیٰ کے اہم نکات
👈 آج کی کلاس میں خطبہ منیٰ میں امام حسین علیہ السلام نے جن فضائل کا ذکر فرمایا تھا ان میں باقی فضائل کا خلاصہ وار ذکر کیا جارہا ہے:
👈۱۱: رسول اللہ(ص) نے صرف امام علی(ع) کو حضرت فاطمہ (س) سے شادی کے لئے مناسبت سمجھا تھا۔
👈۱۲: رسول اللہ(ص) نےصرف امام علی(ع) کو اپنے غسل و دفن و کفن کے لئے معین فرمایا تھا ۔
👈۱۳: رسول اللہ(ص) نے اپنے بعد قرآن و اہل بیت علیہم السلام کو مضبوطی سے تھامے رہنے کا حکم دیا تھا ۔
👈۱۴: رسول اللہ(ص) نے صرف امام علی (ع) کو حضرت فاطمہ(ع) سے شادی کے لئے مناسبت سمجھا تھا ۔
👈۱۵: رسول اللہ(ص) نے فرمایا کہ علی(ع) سے بغض و نفرت رکھنے والا اللہ اور رسول کا دشمن ہے اور علی(ع) سے محبت رکھنے والا اللہ اور رسول اللہ(ص) کا دوست ہے ۔
⭕️ امام حسین علیہ السلام نے اپنے خطبہ کے پہلے حصہ میں امام علی(ع) اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کے جو اہم اور خاص فضائل بیان فرمائے اور حاضرین جو صحابہ اور عالم تھے ان سے گواہی لے کر اس بات کا اعلان فرمایا کہ جب رسول اللہ(ص) کے زمانے میں اسلام اور دین میں غیروں کے لئے کوئی جگہ نہیں تھی اور اہل بیت علیہم السلام اور ان کے مخلصوں کے علاوہ کسی نے اسلام کے لئے کوئی کام نہیں کیا تھا تو آج کیسے بنی امیہ کے لوگ اسلام کے ٹھیکدار بن گئے ہیں۔ اور جب رسول اللہ(ص) نے قرآن اور اہل بیت(ع) کے دامن تھامنے کاحکم دیا تو کیسے لوگوں نے قرآن و اہل بیت(ع) کو کنارے کر دیا گیاہے۔
🔰 امام حسین علیہ السلام کے خطبہ کے دوسرے حصہ کا خلاصہ آئندہ کلاس میں بیان کیا جائے گا، جس میں امام نے بنی امیہ کے کالے کرناموں کا ذکر فرمایا تھا
🏴 KAREEMA FOUNDATION
Comments