⭕️ Obstacles and Obstacles in the Way of Imam Hussain (AS) and Protection of True Islam
👈 It was explained in the last lesson that during the last days of the Holy Prophet (PBUH) and after his martyrdom, people discredited the hadiths and personality status of the Holy Prophet (PBUH) and his Ahl al-Bayt Athar (AS) through false hadiths and false preaching and propaganda. He did the work of reducing and increasing the status of your opponents, especially the rulers and their close people, so that the people are alienated from the true Islam and their favorite Islam is introduced in the society.
🔰 Today it is necessary to state that one of the goals and objectives of the rulers who came against the Holy Prophet (S) and Ahl al-Bayt Athar (peace be upon them) was to present such an Islam through false and false propaganda and propaganda, in which the Qur'an itself, Not to mention the Prophet (PBUH) and Ahl al-Bayt (PBUH).
Abu Sufyan, the grandfather of the damned Yazid, has not done anything against the Prophet (PBUH) and the destruction of Islam and the Ahl al-Bayt (PBUH), all this has been mentioned in the books. Apparently out of fear, before converting to Islam and after converting to Islam, he always tried to deny the higher teachings of Islam and Islamic beliefs and not allow people to reach true Islam. Once, during the time of the third usurper, the Umayyads were all gathered in one house, so when this person became blind in the last days of his life, he said, "There is no one except our people?" People said no, there is none. He then says that today as long as government and power are in our hands, keep passing it to each other like a ball and try not to leave the family of Bani Umayyah. I swear and believe that there will be no punishment. Neither is there going to be any reckoning. There is no heaven, no hell, and no doomsday.
👈 Abu Sufyan's son Hakim Syria Muawiyah, a special man of Muawiya, son of Mughira narrates that: My father used to attend Muawiya's special gatherings, he used to come every day and explain the wisdom and wisdom of Muawiya, but when he came home one day, he was very Was upset. Asked if there was any problem? Mugheera said that today I am coming from the most blessed person in the world. He asked what happened, why are you saying this? He replied that I told Muawiya today that now. So the government has got control over everything. Now, give up enmity with Bani Hashim [Prophet and his family] and treat people with justice and goodness in the last days of life. Now you are not in any danger from Bani Hashim. Hearing this, Muawiya said: The first and the second ruled, worked in the court, took pains, so is their name left today? He died and his memory has been erased. But even today, the name of this Hashemite person [Prophet PBUH] is mentioned five times in the entire Islamic world. In such a situation, until his name is also erased, what is my way?
👈 From the above two examples, it is known that during the era of Imam Hussain (peace be upon him) this family was the center of all the riots and erasure of true Islam. The real plan of these people was to rule in the name of Islam, but instead of the real Islam, they wanted to spread their fake Islam among the people so that no one could account for their dirty deeds. This was the belief which was expressed by Yazid Pulid in front of the captives of Karbala under the influence of alcohol that no revelation had come and no resurrection...
👈 The plans of this family were revealed by Imam Hussain (peace be upon him) in his statements, which will be mentioned in the future, but here it is only necessary to state that the Umayyads tried to wipe out the true Islam and make people follow the Prophet (PBUH) and Ahl al-Bayt (PBUH). ) and made many attempts to replace them but failed and disappeared. When the captives of Karbala returned to Madinah after celebrating their victory in Kufa and Syria, someone asked Syed Sajjad a.s. who won? So the imam replied that at the time of adhan, listen to whose name the muezzin calls.
🔰 More things will be mentioned in this regard in the next class.
🏴 KAREEMA FOUNDATION
⭕️ قیام امام حسین علیہ السلام اور حقیقی اسلام کی حفاظت کی راہ میں موانع اور رکاوٹیں
👈 گذشتہ درس میں بیان کیا گیا تھا کہ پیغمبراکرم(ص) کے آخری ایام میں اور آپ کی شہادت کے بعد جھوٹی حدیثوں اور جھوٹی تبلیغات اور پرچار کے ذریعہ لوگوں نے پیغمبراکرم ص اور آپ کے اہل بیت اطہار ع کی حدیثوں اور شخصیت کی حیثیت کو کم کرنے اور آپ حضرات کے مخالفین خاص طور پر حاکموں اور ان کے نزدیکی افراد کی حیثیت کو بڑھانے کا کام کیا تھا تاکہ حقیقی اسلام سے لوگوں کو دور کردیا جائے اور اپنا پسندیدہ اسلام معاشرہ میں رائج کردیا جائے۔
🔰 آج اس سلسلے بیان کرنا ہے کہ پیغمبراکرم(ص) اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کے مقابلے میں آنے والے حاکموں کا ایک مقصد اور ہدف یہ تھا کہ غلط اور جھوٹی تبلیغات اور پرچار کے ذریعہ ایسا اسلام پیش کیا جائے جس میں خود قرآن، پیغمبر(ص) اور اہل بیت(ع) کا ذکر ہی نہ ہو۔
👈 یزید ملعون کے دادا ابوسفیان نے پیغمبر (ص) اور اسلام کی نابودی اور اہل بیت ع) کے خلاف کیا کچھ نہیں کیا ہے، یہ سب کتابوں میں ذکر ہوا ہے۔ ظاہری طور پر ڈر کے مارے اسلام لانے سے پہلے اور اسلام لانے کے بعد اس نے ہمیشہ کوشش کی کہ اسلام کی اعلیٰ تعلیمات اور اسلامی عقائد کا انکار کرے اور لوگوں کو حقیقی اسلام تک نہ پہونچنے دے۔ ایک مرتبہ تیسرے غاصب کے زمانے میں بنی امیہ سب ایک گھر میں جمع تھے تو یہ شخص اپنی زندگی کے آخری دنوں میں جب اندھا ہوگیا تھاتو کہتا ہے کہ کوئی ہمارے لوگوں کے علاوہ تو نہیں ہے؟ لوگوں نے کہا نہیں کوئی نہیں ہے۔ اس کے بعد وہ کہتا ہے کہ آج جب تک حکومت اور قدرت ہمارے ہاتھوں میں آگئی ہے تو اسے گیند کی طرح ایک دوسرے کو دیتے رہنا اور کوشش کرنا کہ بنی امیہ کے خاندان سے باہر نہ جائے۔ میں قسم کھا کرکہتا ہوں اور اسی بات کا عقیدہ رکھتا ہوں کہ نہ کوئی عذاب ملنے والا ہے۔ نہ ہی کوئی حساب و کتاب ہونے والا ہے۔ نہ کوئی جنّت ہے اور نہ کوئی جہنّم اور نہ ہی قیامت آنے والی ہے۔
👈 ابوسفیان کا بیٹا حاکم شام معاویہ کا ایک خاص آدمی مغیرہ کا بیٹا بیان کرتا ہے کہ : میرا باپ معاویہ کے خصوصی جلسوں میں شرکت کرتا تھا، روز آکر معاویہ کی عقلمندی اور ہوشیاری کی باتیں بیان کرتا تھا لیکن جب ایک دن گھر آیا تو بہت ناراحت تھا۔ پوچھا کیا کوئی مشکل پیش آئی ہے؟ مغیرہ نے کہا کہ آج میں دنیا کے سب سے پلید شخص کے پاس سے آرہا ہوں۔ پوچھا کیا ہوا کیوں ایسا کہہ رہے ہو؟ جواب دیا کہ میں نے آج معاویہ سے کہا کہ اب تو ۔ تو حکومت پاچکا ہے سب چیزوں پر قابض ہوگیا ہے ۔ اب تو بنی ہاشم[پیغمبر اور ان کے خاندان] سے دشمنی چھوڑ دے اور زندگی کے آخری دنوں میں لوگوں کے ساتھ عدالت اور نیکی کے ساتھ سلوک کر۔ اب تو بنی ہاشم سے تجھے کوئی خطرہ بھی نہیں ہے۔ یہ سن کر معاویہ کہا: پہلے اور دوسرے نے حکومت کی، عدالت سے کام لیا، زحمتیں اٹھائیں تو کیا آج ان کا نام باقی ہے۔ وہ مرگئے اور ان کا ذکر بھی مٹ گیا ہے۔ لیکن آج بھی پوری اسلامی دنیا میں پانچ بار اس ہاشمی شخص [پیغمبراکرم ص] کا نام لیا جاتا ہے۔ایسی حالت میں جب تک اس کا نام بھی مٹ نہ جائے میرے پاس کون سا راستہ بچتا ہے؟۔
👈 مذکورہ دو مثالوں سے معلوم ہوتا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے زمانے میں حقیقی اسلام کو مٹانے اور تمام فسادات کا مرکز یہ خاندان تھا۔ ان لوگوں کا اصلی منصوبہ اسلام کے نام پر حکومت تو کرنا تھا لیکن حقیقی اسلام کے بجائے اپنا نقلی اسلام لوگوں میں رائج کرنا تھا تاکہ کوئی ان کے گندے کاموں کا حساب نہ لے سکے۔ یہی وہ عقیدہ تھا جس کا اظہار یزید پلید نے بھی شراب کے نشے میں اسیران کربلا کے سامنے ظاہر کیا تھا کهنہ کوئی وحی آئی ہے اور نہ کوئی قیامت...
👈 اس خاندان کے منصوبوں کو امام حسین علیہ السلام نے اپنے بیانات میں ظاہر کیا جس کا ذکر آئندہ آتا رہے گا لیکن یہاں صرف یہ بیان کرنا ہے کہ بنی امیہ نے حقیقی اسلام کو مٹانے اور لوگوں کو پیغمبر(ص) اور اہل بیت (ع) سے دور کرنے اور ان کی جگہ پر خود بیٹھنے کی بہت کوششیں کی لیکن ناکام ہوگئے اور مٹ گئے۔ کربلا والے اسیروں نے جب کوفہ و شام میں اپنی جیت کا ڈنگا بجاکر مدینہ واپسی کی تو کسی نے سید سجاد ع سے یہی پوچھا تھا کہ کون جیتا؟ تو امام نے یہی جواب دیا کہ اذان کے وقت سن لینا کہ موذن کس کا نام لیتا ہے؟
🔰 آئندہ کلاس میں اس سلسلے میں مزید باتوں کا ذکر کیا جائے گا۔
🏴 KAREEMA FOUNDATION
Comments